Hey everyone, it is Drew, welcome to my recipe site. Today, I will show you a way to prepare a special dish, chocolate strawberry mousse cake🍓🎂. It is one of my favorites food recipes. This time, I’m gonna make it a bit tasty. This is gonna smell and look delicious.
Chocolate strawberry mousse cake🍓🎂 is one of the most popular of current trending meals on earth. It’s simple, it is fast, it tastes delicious. It is appreciated by millions every day. They are nice and they look fantastic. Chocolate strawberry mousse cake🍓🎂 is something that I’ve loved my whole life.
To begin with this recipe, we have to prepare a few components. You can have chocolate strawberry mousse cake🍓🎂 using 16 ingredients and 2 steps. Here is how you cook that.
The ingredients needed to make Chocolate strawberry mousse cake🍓🎂:
- Take کیک بیس کے اجزاء
- Get 2 انڈے
- Make ready 2 اونس کیسٹر شوگر
- Prepare ڈیڑھ اونس میدہ
- Make ready آدھا اونس کو کو پاوڈر
- Prepare آدھا ٹی اسپون چاکلیٹ ایسنس
- Prepare 1/4 کپ شوگر سیرپ
- Take فلنگ کے اجزاء
- Take 3 کپ کریم
- Prepare آدھا کپ چاکلیٹ اسپریڈ
- Prepare 1 ٹیبل اسپون جیلیٹن
- Make ready 2 ٹیبل اسپون پانی
- Get 1 ٹی اسپون کافی پاوڈر
- Make ready دیگر اجزاء
- Get 1 پاو اسٹرابیری
- Prepare چاکلیٹ کوٹڈ بسکٹس حسب ضرورت
Instructions to make Chocolate strawberry mousse cake🍓🎂:
- کیک بنانے کے لیئے انڈوں کی سفیدیاں بیٹ کر کے فلفی کر کے ایک ایک کرکے زردی ڈالکر بیٹ کریں پھر ایسنس اور کیسٹر شوگر تھوڑی تھوڑی ڈالکر بیٹ کریں اور پھر میدہ ڈالکر فولڈ کریں اور 6 انچ کےراونڈ اسپرنگ فوم گریسڈ پین میں 180 پر پری ہیٹڈ اوون میں بیک کریں بیس یا پچیس منٹ لگتے ہیں پھر اسکو ایک طرف رکھ دیں
- پھر فلنگ کے لیئے جیلٹن کو پانی میں بھگو کر رکھیں جب پھول جائے تو میلٹ کر لیں اور کافی مکس کر لیں کریم بیٹ کر کے فلفی کر لیں پین جس میں کیک کا بیس ہے اسے شوگر سیرپ سے سوک کریں اور اسکے کنارے پر آدھی کٹی اسٹرابیریز چپکا کر لگا دیں پھر وہپ کریم میں چاکلیٹ اسپریڈ بیٹ کر لیں اور جیلٹن مکسچر بھی بیٹ کر کے کیک بیس پر ڈالیں اور ایک گھنٹہ فریزر میں رکھیں پھر فرج میں رکھ دیں سرونگ کے وقت پین سے نکالیں اور چاکلیٹ کوٹڈ بسکٹس سے سجائیں
So that is going to wrap this up for this exceptional food chocolate strawberry mousse cake🍓🎂 recipe. Thank you very much for your time. I am confident you can make this at home. There’s gonna be interesting food in home recipes coming up. Don’t forget to bookmark this page in your browser, and share it to your family, colleague and friends. Thank you for reading. Go on get cooking!